اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے علی محمد خان کی 14 روزہ جسمانی استدعا عدالت نے مسترد کردی۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو جیل بجھوانے کا حکم جاری کردیا۔
علی محمد خان کو غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کے بعد اینٹی کرپشن نے کرپشن کے الزام میں جیل کے گیٹ سے گرفتار کرلیا تھا۔