پاکستانتازہ ترینسیاست

صادق سنجرانی کا وزیراعظم کو خط یادگارشہداء بنانے کی سفارش

صادق سنجرانی نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ہے کہ شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، شہدا ہمارے محسن ،ملک میں امن و امان ان کی قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔

حکومت وفاقی اورصوبائی دارالحکومتوں میں یادگار شہداء کا قیام یقینی بنائے ، ہوائی اڈوں ، سرکاری عمارتوں اور دیگر مقامات پر شہداء کی تصاویر اورپاکستانی پرچم نصب کیا جائے

یہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک چھوٹی سی کاوش ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button