انٹر ٹینمنٹپاکستانسٹی

نئ فلم ”شاہو” کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا

لاہور (خبر نگار)
عیدالفطر سے عیدالاضحی تک ہر طرف ایک ہی آواز سپرہٹ پاکستانی پنجابی فلم ،،لاہور قلندر،، جس نے کامیابی کے ریکارڈ توڑ دیئے ہدایتکار شاہد کی شاندار ڈائریکشن ،بہترین موسیقی سے مزین اچھوتی اور سبق آموز کہانی پر مبنی فلم لاہور قلندر عیدالاضحی کے دن سے شبستان سینما لاہور میں فلم بینوں کے دل جیت رہی ہے کھڑکی توڑ رش میں ریکارڈ بزنس کرنے والی فلم لاہور قلندر آپ فیملی کے ہمراہ دیکھ سکتے ہیں جو سینما ہالز کی رونقیں واپس لے ائ۔پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی میں جناب شاہد رانا نے اپنا تاریخی رول ادا کیا ہے۔ہم شاہد رانا کو مبارکباد اور سلام پیش کرتے ہیں۔
اب شاہد رانا دوسرا معرکہ مارنے جا رہے ہیں نیئ فلم شاہو ڈائریکٹ کر رہے ہیں جسکی شوٹنگ کااغاز کر دیا گیا ہے جو ریکارڈ ٹائم میں تیار ہونے کے بعد عنقریب سینما گھروں کی زینت بنے گی اورفلم و سینما انڈسٹری کی ترقی میں مزید اضافہ کرے گی اور کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی۔یہ فلم نیئ ٹیکنیک اور تخلیقی انداز میں فلمائی گیئ ہے۔ایک شاندار سٹوری،بہترین گانے جاندار مکالمے لیے اس شاندار کاوش پر جناب شاہد رانا صاحب پروڈیوسر اور ہیرو التمش بٹ کو مبارکباد ۔
اگر آپ فلمی ذوق رکھتے ہیں تو دیر نہ کیجیے ابھی جایئں اور فیملی سمیت انجواۓ کریں۔کامریڈ محمد علی شاہد رانا کی کامیابی کے لیئے پر امید اور دعا گو ہیں۔جو نیئ نیئ کاسٹ نیے نئے ہیروز متعارف کروا رہے ہیں یہ فلم ویسٹرن سٹائل میں بنائ جا رہی ہے جو ہالی ووڈ فلموں کی طرز اور معیار کے ساتھ یقیننا ایک انمول فلم ثابت ہو گی ۔ زندہ باد شاہد رانا آپ سلامت رہیں کامیابی کے جھنڈے گاڑتے رہیں لوگ اچھی فلم کو ترس چکے ہیں آپ نے یقیننا لوگوں کی آرزوؤں اور اشتیاق کی تسکین کی ہے ایک معیاری لازوال فلم پیش کی ہے آپ کو ڈھیر ڈھیر مبارکباد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button