پاکستانتازہ ترینسیاست

ریاستی دہشتگردی میں لوگوں کےقتلکی بھرپور مذمت ہونی چاہیے،وزیراعظم

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کاے 23 واں اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی سے نمٹنے کےلیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے عظیم قربانیاں دی ہیں

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والاملک ہے، سیلاب سے پاکستانی معیشت کو30ارب ڈالرسے زائد کا نقصان ہوا، وقت آگیا ہے ماحولیاتی تبدیلی کامل کر مقابلہ کرناچاہیے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت پاکستان کی ترقی کیلئے اسپیشل اکنامک زون بنائے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button