پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

نیپرا: بجلی کی قیمت میں ایک روپے 25 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 25 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کے مطابق فیصلہ ڈسکوز کے مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا فیصلے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر 2023 کے بلوں پر ہو گا۔

فیصلے کا اطلاق کےالیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button