
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عدالت دیکھےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کا 9 مئی میں عمل دخل تھا یا نہیں۔ موجودہ آرمی چیف کو بھی فیض حمید سمجھ رہے تھے۔
آنےوالا الیکشن ملک کےمستقبل کیلئے اہم ہے، ہم تحریک انصاف کی بی ٹیم نہیں ہیں، ہم تحریک انصاف کے مقابلے پر آئے ہیں، 9مئی کےبعد نئی پارٹی بننے کی ضرورت تھی۔







