انٹر نیشنلتازہ ترینکاروبار
مارک زکر برگ کی 11 سال کے بعد ٹوئٹر پر واپسی

مارک زکربرگ کی جانب سے11 سال بعد ٹوئٹر پرایک میم شیئرکی گئی ہے، جس میں اسپائیڈرمین کے لباس میں ملبوس ایک شخص کو اسی طرح کے کپڑے پہنے آدمی کی جانب اشارہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مارک زکر برگ نے آخری مرتبہ ٹوئٹر پر 18 جنوری 2012ء کو پوسٹ شیئر کی تھی۔
کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی نئی ایپ ’تھریڈز‘ لانچ کر دی ہے۔







