پاکستانتازہ ترینسیاست

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: سماجی تحفظ اکاؤنٹ کا اجرا کردیا

تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کادائرہ کاربڑھانے کی ضرورت پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کا مقصدمعاشرے کے کمزور طبقے اور افراد کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنا اور کارآمد شہری بنانا ہے۔

گزشتہ سال پاکستان میں تباہ کن سیلاب آیا جس کے بعد مخلوط حکومت کے تمام قائدین متاثرہ علاقوں میں پہنچے ۔ ملک کے چاروں صوبوں سمیت بہت بڑاحصہ سیلاب میں ڈوباہوا تھا اور 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثرہوئے تھے۔

وزیراعظم نے اس پروگرام کے تحت ہم اپنے بچوں کو سکولوں اور کالجوں میں تعلیم دلانے اور لوگوں میں خیرات تقسیم کرنا نہیں بلکہ انہیں اپنے پائوں پر کھڑا کرنا اور کارآمد شہری بنانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button