
حکومت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی پرذاتی ڈیٹا اور مالیاتی معلومات شیئرنہ کی جائیں، آرٹیفیشل انٹیلجنس والی کمپنیاں بھی عوام میں آگاہی پیدا کریں۔
حکومتی ایڈوائزری کے مطابق مصنوعی ذہانت کی حامل ایپ مالویئر اور جعل سازی پر مبنی ای میلز پیدا کرتی ہے، ایک کلک پرآپ کی ذاتی معلومات ہیکرزتک پہنچنے کا بڑا اندیشہ بھی موجود ہے،







