پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

پشاور: پلاٹ کے تنازعہ پر فائرنگ، چار بھائی جاں بحق

پشاورکی دیر کالونی میں پلاٹ کے تنازعہ پر ہونے والے جرگہ کے دوران فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں4 بھائی جاں بحق اوردوافراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایاکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button