
عبدالعلیم خان نےاپنے ایک بیان میں لکھا کہ وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو سلام۔
عبدالعلیم خان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے کینٹ کے علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ افسوسناک ہے۔ 4 فوجی جوان مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے ۔







