سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 9 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 277 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے۔