پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

پاکستان میں کاروبارکےبہترین مواقع ہیں، عبدالعلیم خان

اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے چیئرمین ویژن گروپ عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان میں کاروبارکےبہترین مواقع ہیں، ہمیں ایک دوارب کی امداد کیلئےکیا کچھ کرنا پڑرہا ہے۔

قیادت میں کچھ کمی ہےجس کا خمیازہ پاکستان کوبھگتا پڑرہا ہے۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان میں کوئی کمی نہیں،کوئی کمی ہےتو ہمارےاندر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button