پاکستانتازہ ترینسیاست

 فیاض الحسن چوہان کا چیئرمین تحریک انصاف کے ملک مخالف تمام اقدامات بے نقاب کرنے کا اعلان

رہنما آئی پی پی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے جس جس اقدام سے پاکستان کو نقصان پہنچا،اسے بے نقاب کروں گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف معاہدہ توڑ کر پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے، اسرائیل سے گٹھ جوڑ بھی اس میں شامل تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button