پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

بجلی ٹیرف میں تقریباً 5 روپےکا اضافہ

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ہائی وولٹیج جھٹکے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔

وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔

اضافے کے بعد اوسطاً فی یونٹ قیمت 24 روپے 82 پیسے سے بڑھ کر 30 روپے تک ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button