کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قدر میں ایک روپے 14 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 14 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 277 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔
پاکستان کو دوست ممالک اور آئی ایم ایف سے چار اعشاریہ دو ارب ڈالر ملے ہیں۔