انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

جعل سازوں کوسلمان خان کی بڑی دھمکی

سلمان خان اور ان کے پروڈکشن ہاؤس کا نام لے کرلوگوں کو کی جانے لگیں کالز فیک پیغامات کو لے کر غصے میں آکر سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بھی ایک میسج شیئر کردی. سلمان خان نے لکھا کہ نا وہ اور نہ ہی سلمان خان فلمز نے فلموں کی کاسٹنگ کے لیے کسی ایجنٹ کو بھرتی کیا ہے۔

لکھا کہ ایسے کسی پیغام یا ای میل پر بھروسہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے ساتھ ہی جعل سازوں سے نمٹنے کے لیے ان کو بھی سنگین دھمکی دے دی۔ سلمان خان نے لکھا کہ کہ جعل سازی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button