پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں اضافہ

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو امریکی ڈالر کے بعد 1957 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ کر 214800 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کا 184156 روپے ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button