دوسرے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس میں 33.28 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 45009.33 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
کاروبار میں 12 کروڑ 54 لاکھ 17 ہزار 665 شیئرز کا لین دین ہوا، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔