پاکستانتازہ ترینسیاست

اعظم خان کا بیان، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم ہے

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ ملک میں اصل میر جعفرکون تھا، وہ کون تھا جس نے ذاتی مفاد کیلئے ملکی اداروں کے خلاف سازش کی اور معیشت کو برباد کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کی بنیاد پرڈھونگ رچایا اور خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے ان جرائم کا حساب دیناہے۔

اعظم خان کا اقبالی بیان سائفرسازش کو بے نقاب کرتا ہے۔ سانحہ9 مئی بھی اسی سازش کا ایک تسلسل ہے۔

میری اطلاعات کے مطابق اعظم خان اپنے گھر پر مو جودہیں جس سے رابطہ رکھنا چاہیں وہ ان کی مرضی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button