انٹر نیشنلتازہ ترینٹیکنالوجی

انسٹاگرام نے دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے ایک نیا ٹیمپلٹ براؤزرلانچ کیا ہے جس میں مختلف ویڈیوز سرچ کی جاسکتی ہے اور ٹرینڈنگ پر رکھی گئی ہے۔

اسے دیکھ کر آپ بھی اپنے ویڈیوز بہتر سے بہتربناسکتے ہیں۔ اسی طرح کیمرہ آئکن کو چھوکرآپ ریلزٹیب میں بہچ سکتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹیمپلٹ نوٹ کرتے ہی اس کے اثرات،میوزک، اے آراور دیگر تفصیلات ازخود اس میں شامل ہوجائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button