پاکستانتازہ ترینکاروبار

ڈالراوپن مارکیٹ میں سستا، انٹر بینک میں مہنگا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر1روپے66 پیسے مہنگا ہوکر 286 روپے81 پیسے پربندہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسےسستا ہوکر قیمت فروخت 291 روپے ہوگئی۔

انٹر بینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کا فرق آئی ایم ایف کےمطابق ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button