پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر گھٹ کر 1966 ڈالرکی سطح پرآگئی۔

تاہم عالمی منڈی میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں میں اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت 222900 روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کی قیمت 191100روپے کی سطح پر آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button