وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد جو بھی پارٹی جیتی امید ہے وہ کام کرے گی۔ پارٹی چھوڑ کر جانے والے واپس آ جائیں، راستہ بھولنے والوں کا خیر مقدم کریں گے۔
نواز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے, امید ہے انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔