بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے کے بعد 1965 امریکی ڈالر ہو گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 225300 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قدر 193158 روپے ہو گئی ہے۔