پاکستانتازہ ترینسیاست

ملکی ترقی کیلئے پہلی شرط شریف اور زرداری خاندان کا اقتدار سے باہر ہونا ہے

اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پی ڈی ایم کی موجودہ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے سے قرض لینے کے بعد ایک طرف بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ کیا اور اپنے ممبران اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈز کا اجراء کیا۔

یہ معاشی پالیسی ہے جو پاکستان کو معاشی گرداب سے نکالے گی؟

پاکستان میں معاشی ترقی صرف تب ہوئی جب شریف اور زرداری خاندان حکومت میں نہیں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button