کولمبو ٹیسٹ میں دوسرا روز کھیل کے دوران بارش کے باعث پاکستانی اننگز میں خلل پڑا۔
قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا لیے ہیں، قومی ٹیم کو 12 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔