پاکستانتازہ ترینسیاست

اپنے بیان پر معافی نہیں مانگوں گا،وزیردفاع

سینیٹ اجلاس میں خواجہ آصف کے ریمارکس کا معاملہ اٹھایا گیا۔ حکومتی اتحادی جماعت جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وزیر دفاع سے الفاظ واپس لینے کی استدعا کی۔

پہلےاپوزیشن مریم نوازسےمتعلق جملوں پرمعافی مانگے۔ پی ٹی آئی والے مریم نواز سے معافی مانگیں، وہ بھی معذرت کرلیں گے۔ اعظم نذیر تارڑ نے بھی خواجہ آصف کی حمایت کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے معافی نہ مانگنے پر تحریک انصاف کے ارکان نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button