بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے کے بعد 1975 ڈالر ہوگئی ہے۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے بڑھ کر 224700 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 192644 روپے ہوگئی ہے۔