پاکستانتازہ ترینسیاست

طلال چوہدری کوناحق 5 سالہ سزا کاٹنے پر مبارکباد، نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ جھوٹے مقدمات اور نااہلی کو میں نے اور میرے ساتھیوں نے صبرو استقامت سے برداشت کرلیا۔ مگرنا سزا پاکستان نے بھگتی۔

نوازشریف نےمزید کہا 2017 کے پھلتے پھولتے پاکستان کو جبراورنا انصافی کے فیصلوں نے 2022 تک اس نہج تک پہنچایا اگراللہ نے ن لیگ کو دوبارہ موقع دیا تو2017 سےبہتر پاکستان بنائیں گے،انشااللہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button