پاکستانتازہ ترین

پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط ہیں ، آرمی چیف

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 96 ویں سالگرہ جنرل ہیڈ کوارٹر میں منائی گئی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مہمان خصوصی تھے۔

تقریب میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے افسران ، چینی سفارت خانے کی ناظم الامور پینگ چن ژو، دفاعی اتاشی میجرجنرل وانگ ژونگ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

چین اور پاکستان نے مشترکہ طور پر سی پیک کے آغاز کی 10 ویں سالگرہ منائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button