پاکستانتازہ ترین

چینی کی قیمت 155 روپے تک پہنچ گئی

کراچی میں چینی کی قیمت میں مزید 8 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔

تاجروں کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی 143 روپے اور عام دکانوں پر 155 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

چینی کی قیمت میں اضافے میں سٹے باز اور ذخیرہ اندوز مافیا ملوث ہے، حکومت کی رٹ نظر نہیں آرہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button