سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کیلئے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے سابق بیورو کریٹ یونس ڈاگھا کا نام تجویز کردیا۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو نگراں وزیراعلیٰ کیلئے تین نام تجویز کرنے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا وفد متحدہ پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کریگا۔