عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1940 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت221700 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 90 ہزار 72 روپے ریکارڈ کی گئی۔