
الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی 5 سالہ نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے, فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب قرار پائے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید،1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ہوئی, وہ آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل ہوئے ہیں۔
قومی اسمبلی کی نشست این اے 45 سے ڈی نوٹیفائی بھی کردیا ہے۔







