پاکستانتازہ ترینکھیل

نیپال کی ایشیاء کپ سے قبل ٹیم پاکستان بھیجنےکی درخواست

تفصیلات کے مطابق پاک نیپال ایشیاءکپ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کو درکواست کی کہ نیپال کرکٹ ٹیم شیڈول سے قبل پاکستان جائےتاکہ بھرپور پریکٹس کرسکے۔

نیپال کرکٹ بورڈنے پی سی بی کو ای میل کے ذریعے سے درخواست کی ، پی سی بی نے نیپال کرکٹ بورڈ کی درخواست قبول کر لی۔

نیپال کرکٹ ٹیم 22 اگست کو کراچی پہنچے گی۔

پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیاء کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button