پاکستانتازہ ترینکاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 616 پوائنٹس سے بڑھ کر 48424 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ایم ایس سی آئی میں پاکستانی کمپنیوں کی تعداد بڑھنے کے اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button