سٹیسیاست

سب کو 76ویں یوم آزادی پاکستان کی بہت بہت مبارکباد ہو .محمد علی رندھاوا

اسلاف کی دعاوں و قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہونے والے وطن کی قدر کرنی ہے ۔ کمشنر لاہور

لاہور (خبرنگار)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے 14 اگست 2023 کو 76 ویں یوم آزادی پاکستان پر مبارک و پیغام میں کہا ہے کہ میری طرف سے سب کو 76ویں یوم آزادی پاکستان کی بہت بہت مبارکباد ہو۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا کہ ہم نے تہیہ کرنا ہے کہ اسلاف کی دعاوں و قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہونے والے وطن کی قدر کرنی ہے۔ ایمان، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں پر عمل کرنا ہے۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا کہ آئیے عہد کریں کہ ملک پاکستان کی ترقی کیلئے اپنے حصہ کا کام اور اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ’’پاکستان زندہ باد‘‘۔٭٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button