ذرائع کے مطابق میرعلی مردان خان ڈومکی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان ہوں گے۔
آج سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال اوربلوچستان کے سیاستدان علی مردان ڈومکی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی تھی ، اور مبارکباد دی تھی۔
بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے مشاورت کا آج آخری روز تھا۔