انٹر نیشنلتازہ ترین

متحدہ عرب امارات: مٹی کے طوفان کے باعث اورنج اور یلو الرٹ جاری

این سی ایم ایڈوائزری میں رہائشیوں سے اپیل کی ہےکہ وہ اضافی احتیاط برتیں اوردھول کے طوفان کے لیے تیاررہیں،آج صبح سے شام 4.30 بجے تک طوفان متوقع ہے۔

ایسے حالات کے دوران ڈرائیوروں کوسڑکوں پر رفتار کم کرنے اورمحتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الرویس، المرفراورلیوا اورالعین کے کچھ حصوں کو یلوالرٹ پررکھا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button