پاکستانتازہ ترینکاروبار

کراچی: چینی کی قیمت بلند سطح پر پہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق ہول سیل مارکیٹ اور ریٹیل میں فی کلو چینی 5 روپے مہنگی ہوگئی۔ چینی 150 اور ریٹیل میں 160روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

عبدالرؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ شوگر مافیا اور شوگر ملز مالکان اپنی مرضی سے ریٹ فکس کررہے ہیں۔

ہول سیل ڈیلرز کہتے ہیں چینی کی اصل قیمت ہول سیل میں 95 اور ریٹیل میں 100 روپے فی کلو ہونی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button