پاکستانتازہ ترینسیاست

جوڈیشل افسر کو دھمکیاں، شایان علی کیخلاف مقدمہ

جوڈیشل افسر کیخلاف سوشل میڈیا پرہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ شایان علی کیخلاف بغاوت اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے لندن میں جوڈیشل افسرکی وڈیوز بنائیں اور ان پرحملہ کرنے کی کوشش کی۔

شایان اور اس کے ساتھیوں نے جوڈیشل افسر کیخلاف پاکستانیوں کو اکسایا اور انہیں غدار اور ملک فروش کہا۔

ملزمان نے جوڈیشل افسر کی زندگی کو جہنم بنانے کی دھمکی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button