
آفیشل براڈکاسٹرز کے مطابق میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں۔
ہربھجن سنگھ، روی شاستری، گوتم گھمبیر، عرفان پٹھان بھی شامل ہیں۔
اینڈی فلاور، میتھیو ہیڈن ،مارون اتاپتو، سجنے بنگر اور پیوش چاولہ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔







