جرم و سزاسٹی

تھانہ مناواں!دو رکنی ( پانو) ڈکیٹ گینگ گرفتار

شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز ہزاروں روپے نقدی و ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج کیا

لاہور (خبر نگار)
ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی ہدایت اور ایس پی کینٹ اویس شفیق کی سربراہی میں ایس ایچ او مناواں انسپکٹر عاطف ذوالفقار اور انکی ٹیم عاصم اے ایس آئی نے ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے شہریوں سے واردات میں چھینے گئے مختلف موبائل فونز ہزاروں روپے نقدی و ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کیا اور ملزمان کو مزید تفتیش کے لئیے حوالے انوسٹی گیشن ونگ کیا گیا ہے اس حوالے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button