پاکستانتازہ ترینسیاست

سیکرٹری وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس

ایوان صدر نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام خط لکھ دیا ہے۔ صدر مملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات مزید درکار نہیں، وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کی جاتی ہیں۔

گریڈ 22 کی حمیرا احمد کو صدرمملکت کی سیکرٹری تعینات کیا جائے۔

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل اور پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل پردستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سےمتفق نہیں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button