پاکستانتازہ ترینسیاست

اقلیتوں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ کا دورہ کیا اور مسیحی برادری سے ملاقات کی۔

حکومت کوحلف لیے ہوئے 2 دن گزرے تھے اور یہ واقعہ ہوگیا، واقعہ پر بہت دکھی ہوں۔

انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ انتہاپسندی کا کسی مذہب،زبان یا علاقے سے کوئی تعلق نہیں، یہ انسانی رویہ ہے جو شیطان کی طرح روپ دھارتا ہے،کوئی بھی گروہ حملہ آور ہو گا تو ریاست ایکشن میں آئے گی۔

ریاست اور ریاست کے قوانین مظلوم کے ساتھ ہیں مستقبل میں آنے والا وقت کسی کے کنٹرول میں نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button