پاکستانتازہ ترین

بٹگرام: چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن مکمل

چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن رات اور موسم کے باعث منقطع کرنے کے بعد گراؤنڈ سے آپریشن شروع کیا گیا۔

ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پھنسے ہوئے افراد کو کھانا، ادویات اور پانی پہنچادیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پاک آرمی کا ریسکیو ہیلی کاپٹر کے لفٹ کے قریب جاتے ہی ڈولی ہلنا شروع ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے زیادہ احتیاط کی جارہی ہے۔

رسیوں کے ذریعے ہی لفٹ میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button