انٹر نیشنلتازہ ترینٹیکنالوجی
بھارت: چندریان 3 چاند کی سطح پر اتر گیا

بھارت کے خلائی ادارے اسرو کی جانب سے چاند کے تاریک حصے کی نئی تصاویر جاری ۔
نئی تصاویر اس وقت جاری کی گئی جب روس کا اسپیس کرافٹ لونا 25 تکنیکی مسائل کے باعث چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہوگیا۔
2019 میں چندریان 2 مشن کا آربٹر کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا تھا، مگر لینڈر گر کر تباہ ہوگیا۔







