سٹیسیاست

سموگ و ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بڑا کریک ڈاؤن 12یونٹ سیل، 7 مقدمات درج، دو لاکھ کے جرمانے عائد!

ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کے تحت کاروائیاں ہوں گی۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر!

لاہور (خبرنگار) ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نیلاہو کے مختلف صنعتی علاقوں میں سموگ و ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران انہوں نے 12 یونٹ سیل، 7 مقدمات درج اور دو لاکھ کے جرمانے عائد کئے کیونکہ مضر صحت ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کے تحت کاروائیاں کی گی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کینٹ اور ماڈل ٹاؤن کی مشترکہ ٹیموں نے رنگ روڈ پر فیکٹریوں اور بھٹوں کی چیکنگ کی جس کے نتیجے میں الہدی ٹیکسٹائل مل، 3 اینٹوں کے بھٹے سیل اور 2 افراد کوگرفتار کیا گیا۔دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے گریٹ یومی ٹیکسٹائل اینڈ اظہار فیبرکس کے یونٹس کو نہ صرف سیل کیا بلکہ ایک اور ٹیکسٹائل یونٹ کو ایک لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا۔ڈی سی لاہور کی ہدایات پر لاہور کے مختلف علاقوں کو گھیرا کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے بھی لکی سٹیل مل فرنس مومن پورہ روڈ کو سیل کیا۔فالواپ وزٹ کرتے ہوئے گزشتہ روز سیل کی گئی فیکٹری میں بغیر اجازت کے دوبارہ کام کرنے پر ایک بار پھر سیسیل کر دیا گیا اور عین موقع پر موجود شخص کو نہ صرف گرفتار کیا بلکہ لاہور کے مرکزی علاقے میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ایک انڈسٹریل یونٹ کو سیل اور ایک لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا کیونکہ خراب ہوتی ماحولیاتی صورتحال ہمارے اور آنے والی نسلوں کے لیے لمحہ فکریہ ہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button