
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظورنے کہا کہ مہنگی بجلی کے ذمہ داراسحاق ڈار ہیں۔ مسلم لیگ نون نوازشریف کی وطن واپسی کے لئے انتخابات کوالتوامیں ڈالنا چاہتی ہے۔
آئی ایم ایف سے معاہدےمیں تاخیرسےسخت شرائط مہنگی بجلی کاباعث بنیں۔
پیپلزپارٹی کے پاس سستی بجلی کا مکمل پلان موجودہے، موجودہ معاشی بحران کاحل فوری انتخابات ہیں۔